معجونِ زعفران — قوت، توانائی اور بھرپور صحت کا خزانہ
فوائد (Benefits)
طاقت اور توانائی کی بحالی
معجونِ زعفران جسم میں شوگر کی وجہ سے ہونے والی کمزوری کو فوری طاقت، تازگی اور مضبوطی پیدا کرتی ہے۔ مسلسل تھکاوٹ، نقاہت اور کمزوری میں نہایت مفید ہے۔
اعصاب کی مضبوطی اور ذہنی توانائی
دماغ و اعصاب کو غیر معمولی تقویت دیتی ہے، ذہنی تھکن، ٹینشن اور اعصابی کمزوری کو دور کرتی ہے۔
خون کی گردش اور جسمانی حرارت میں بہتری
زعفران خون کو صاف کر کے جسم میں صحت مند حرارت پیدا کرتا ہے، جو سردیوں میں بہترین حفاظتی کردار ادا کرتا ہے۔
معدہ مضبوط، ہاضمہ بہتر
بھوک بڑھاتا ہے، معدے کو تقویت دیتا ہے اور ہاضمہ درست رکھتا ہے۔
قدرتی باہ افزا (Strength Booster)
جسمانی کمزوری، باہ کی کمی، ٹھنڈک اور سستی کو ختم کر کے قدرتی طاقت میں اضافہ کرتا ہے۔
سرد موسم کے لیے مثالی ٹانک
سردیوں میں جسم کو مضبوط، گرم اور توانائی سے بھرپور رکھتا ہے۔
استعمال کا طریقہ (How to Use)
روزانہ 1 چمچ صبح و شام
صبح نہار منہ یا رات کو نیم گرم دودھ کے ساتھ
مکمل فائدہ کے لیے کم از کم 2 سے 4 ہفتے استعمال کریں۔
پرہیز ۔
آئلی ،سپائیسی مصالحہ دار اشیاء سے اجتناب کریں۔مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ کریں۔ 03000859853
+923001279853